سعودی عرب میں لوٹ مارکرنے والاتین رکنی گروہ گرفتار،دوکروڑ60لاکھ ریال برآمد
گرفتارافرادمیں دوسعودی،ایک یمنی شہری ،نگرانی کے عمل سے واردات کا کھوج لگایا،سیکورٹی فورسز
اتوار 27 مئی 2018 15:00
(جاری ہے)
نگرانی کے دوران معلوم ہوا کہ یمنی نے اس سے قبل سیاہ رنگ کی تاہو کرایہ پر حاصل کی تھی۔
اسے گرفتار کرکے پوچھ گچھ شروع کی گئی ۔ اس کے گھر کی تلاشی لینے پر معلوم ہوا کہ اس نے اپنے گھر میں 8ملین ریال چھپائے ہوئے ہیں۔ بعد ازاں اس نے نہ صرف جرم کا اقرار کیا بلکہ اپنے دیگر دو ساتھیوں کا بتادیا۔ پولیس نے ان میں سے ایک کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا جبکہ دوسرا اپنے اہل خانہ کے گھر سے گرفتار ہوا۔ ان کے گھر کی تلاشی لینے سے بڑی رقم کا انکشاف ہوا۔ بعد ازاں تینوں نے دیگر جرائم کا بھی اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے تمیمی مارکیٹ میں ڈاکہ ڈال کے دو ملین ریال، حی العلیا میں واقع الہرم سینٹر میں ڈاکہ ڈال کے 4ملین ریال اور حی طویق میں واقع الہرم سے ایک ملین3لاکھ ریال چوری کئے تھے۔تینوں کے قبضے سے مجموعی طور 19ملین ریال کی رقم ضبط ہوئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.