متنازعہ فلم نہ ہٹانے پرمصر کی اعلیٰ عدالت نے یو ٹیوب پر پابندی عائد کردی
فلم کو نشر کرنے والے تمام لنکس بھی بلاک کردیئے جائیں،،فیصلے کے خلاف اپیل بھی دائر نہیں کی جاسکے گی،عدالتی فیصلہ
اتوار 27 مئی 2018 12:20
(جاری ہے)
اس نے یہ بھی کہا تھا کہ مصر کو اس سے بھاری لاگت کے علاوہ ملازمتوں کا بھی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔مصر کی کمونیکیشنز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے فوری طور پر عدالت کے اس نئے حکم پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔البتہ ہفتے کومصر میں گرینچ معیاری وقت کے مطابق 1255 جی ایم ٹی تک یوٹیوب کام کررہی تھی۔
یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی متنازع فلم ’’ مسلمانوں کی معصومیت‘‘ صرف 13 منٹ دورانیے کی ہے۔یہ ویڈیو کیلی فورنیا میں شخصی فنڈنگ سے بنائی گئی تھی اور پہلی مرتبہ 2012ء میں انٹرنیٹ پر جاری کی گئی تھی۔اس کے خلاف مسلم دنیا میں سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا تھا۔اس ویڈیو فلم پر امریکا کے خلاف دنیا بھر میں سخت احتجاجی مظاہرے کیے گئے تھے۔مصر میں اس فلم کے خلاف ایک وکیل محمد حامد سالم نے 2013ء میں کیس دائر کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدالت نے اس فلم کو نشر کرنے والے تمام لنکس کو بھی بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔یہ حکم حتمی ہے اور اس کے خلاف مزید اپیل دائر نہیں کیا جاسکتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
-
کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی پریشان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.