اطالوی باورچیوں نے دنیا کا طویل ترین ڈیپ فرائیڈ پیزا بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 26 مئی 2018 23:50

اطالوی باورچیوں نے دنیا کا طویل ترین ڈیپ فرائیڈ پیزا   بنانے کا عالمی ..

100 باورچیوں کی ایک ٹیم نے اٹلی میں دنیا کے سب سے بڑے ڈیپ فرائیڈ پیزا کا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ اپنے تمام اجزا کے ساتھ اس 23.5 فٹ لمبے اس پیزا کو نیپلز میں ڈیپ فرائی کیا گیا۔

(جاری ہے)


اس پیزا میں 183 پاؤنڈ آٹا، 110 پاؤنڈ 143 پاؤنڈ مختلف اقسام کی پنیر اور 15 پاؤنڈ ٹماٹو کیچپ استعمال کیا گیا۔
اس پیزا کو بنانے والوں کا کہنا ہے کہ  یہ ریکارڈ ایک اعزاز کی بات ہے۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ میلان کے پاس تھا۔

متعلقہ عنوان :