سیاسی و اقتصادی استحکام کے لیے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن کمیشن کا قیام بہترین قومی مفاد میں ہے
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت
ہفتہ 26 مئی 2018 23:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن کمیشن کے ذریعے بنائے گئے مقدمات کے بارے میں کبھی کوئی بات نہیں کی۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ محمد نواز شریف نے تو ہمیشہ ملک اور ملکی عوام کے بہتر مستقبل کی بات کی اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت کئی عوامی فلاحی منصوبے شروع کیے جو ملکی عوام کی قسمت بدل دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف کی نااہلی کے ملکی معیشت اور اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات پڑے۔ ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے ہمیشہ ملک میں بدامنی اور احتجاجی سیاست کو اپنایا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.