تباہ کن طوفان میکونو سعودی عرب سے ٹکرا گیا
محمد علی ہفتہ 26 مئی 2018 22:08
(جاری ہے)
ادارے کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان بحیرہ عرب میں شمال سے شمال مغربی علاقوں کی جانب 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سمندری طوفان سعودی عرب کے کئی علاقوں میں ہفتہ سے لے کر منگل تک تیز طوفانی بارش کا باعث بن سکتا ہے۔
اس حوالے سے موسمیاتی ادارہ اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا کے مختلف ذریعوں سے روزانہ کی بنیاد پر موسم کی رپورٹ اورپیشگی وارننگ پر مبنی الرٹ جاری کرے گا۔ تاکہ شہری ہر قسم کی صورت حال سے نمٹنیکے لیے تیار اور باخبر رہ سکیں۔ اب موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تباہ کن طوفان میکونو سعودی عرب سے ٹکرا گیا ہے۔ سعودی عرب میں شہریوں کو اپنے گھروں کے اندر رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.