وزیراعلیٰ کا میانوالی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7افراد کے جاںبحق ہونے پر اظہار افسوس

ہفتہ 26 مئی 2018 23:42

وزیراعلیٰ کا میانوالی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7افراد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے میانوالی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7افراد کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہی-وزیراعلی شہبازشریف نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیاہے -دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہی-