صدر مملکت نے عام انتخابات 25 جولائی کو کرانے کی منظوری دیدی

ہفتہ 26 مئی 2018 23:32

صدر مملکت نے عام انتخابات 25 جولائی کو کرانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2018ء) صدر مملکت نے عام انتخابات 25 جولائی کو کرانے کی منظوری دیدی ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے صدر مملکت کو انتخابات سے متعلق سمری بھیجی تھی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو صدر مملکت ممنون حسین نے انتخابات 25 جولائی کو کرانے کی منظوری دیدی ہے،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے صدر مملکت کو انتخابات سے متعلق سمری بھیجی تھی ۔