ماہ صیام میں مہنگائی کا جن بے قابو، سفید پوشی کا برہم ٹوٹ گیا ،گو شت سبزی فروٹ کی قیمتیںآسمان سے باتیںکر نے لگیں

ہفتہ 26 مئی 2018 23:32

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2018ء) ماہ صیام،میں مہنگائی کا جن بے قابو سفید پوشی کا برہم ٹوٹ گیا گو شت سبزی فروٹ کی قیمتیںآسمان سے باتیںکر نے لگیں پرائس کنٹرول کمیٹی دفاترتک محدود غریب عوام گرانفروشوں کے ہاتھوں لٹنے لگے بابرکت مہینے میں عوام کو ریلف دینے کے بجائے ان کو لوٹ جارہا ہے اگر سٹی انتظامیہ اور تحصیل انتظامیہ فوری ایکشن نہیں لیا توسڑکوں پر آئییگے سخت احتجاج کیا جائے گا شہریوں کی دھمکی تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد ماہ صیام میں عوام کو ررلیف فراہم کر نے میں مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے رحمتون اور برکتون والے مقدس ماہ رمضان کے آتے ہی مہنگائی کا جن بو تل سے باہر ہو گیا روزمرہ کی استعمال ایشاء خورد نوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس سے غریب کی قوت خرید جواب دے گئی اور انہوں نے حکومت بلو چستان سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا کہ اوستہ محمد شہر میں بے لگام گھوڑوں کو کنٹرول کر کے شہر یوں کو ماہ صیام کے دوران ستا ایشاء کیا جائے اور مہنگائی کر نے والے افراد اور دکا ندار وں کے خلاف کاروائی عمل میں لا جائے اور غریب عوام کو ستا گوشت اور فروٹ روزمرہ کے ایشاء کو کیا جائے ورنہ احتجاج کیا جائے گا ۔