آئی جی سندھ کا وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
پولیس مقابلے میں شہید ہونیوالے ہیڈکانسٹیبل ہدایت اللہ نیازی کی بیوہ کو ایک کروڑ روپے کی امدادی رقم پر مشتمل چیک دیا
ہفتہ 26 مئی 2018 22:13
(جاری ہے)
اس موقع پر آئی جی سندھ نے کہا کہ ایک کروڑ روپئے کی امداد کا چیک سندھ پولیس کی تاریخ کا پہلا چیک ہے جو کہ اعلان کے بعد ایک ماہ میں ہی شہید کی بیوہ کو جاری کیا جارہا ہے ۔
انہوں نے مذید کہا کہ ایسا پولیس ویلفیئر برانچ سی پی او کی تاریخ میں بھی پہلی بار ہوا ہے کہ شہید کے ورثاء کے لیئے امدادی رقم کے اجراء کے حوالے سے تمام تر ضروری قانونی امور کی تکمیل انتہائی تیزی کے ساتھ ہوئی۔ بلاشبہ اس کا تمام تر کریڈٹ اے آئی جی ویلفیئر سندھ کو جاتا ہے کہ جنہوں نے اپنی انتہائی دلچسپی اور سنجیدہ کاوشوں سے اس عمل کو ممکن بنایا۔آئی جی سندھ نے اس موقع پر کہا کہ شہید پولیس افسران اور جوانوں کے ورثاء کے لیئے امدادی رقم پچاس لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ روپئے کرنے اور اس حوالے سے جملہ امور کو اپنی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے یقینی بنانے کے لیئے میں وزیرداخلہ سندھ اور حکومت سندھ کا شکر گذار ہوں۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی فلاح وبہبود جیسے اقدامات میں حکومت سندھ نے ہمیشہ محکمہ پولیس کا ساتھ دیا ہے اور اس ضمن میں وزیرداخلہ سندھ کے تعاون اور کاوشیں بھی لائق ستائش اور تحسین ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.