گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 28مئی کو طلب کرلیا

ہفتہ 26 مئی 2018 21:58

گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 28مئی کو طلب کرلیا
کوئٹہ۔ 25مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سوموار28 مئی2018 کو طلب کر لیا بلوچستان اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس پیر کی شام4 بجے منعقد ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :