Live Updates

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا معروف ناول نگار مظہر کلیم ایم اے کے انتقال پراظہار افسوس

ہفتہ 26 مئی 2018 21:54

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا معروف ناول نگار مظہر کلیم ایم اے کے انتقال پراظہار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معروف ناول نگار مظہر کلیم ایم اے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے - وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائی-وزیر اعلی نے کہا کہ مظہر کلیم ایم اے نے اردو ادب میں ناول نگاری کو ایک نئی جہت عطا کی۔
Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات