وزیر دفاع و خارجہ خرم دستگیر نے سول ہسپتال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا

ہفتہ 26 مئی 2018 21:54

وزیر دفاع و خارجہ خرم دستگیر نے سول ہسپتال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) وزیر دفاع و خارجہ خرم دستگیر نے سول ہسپتال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو خرم دستگیر نے سول ہسپتال کا دورہ کیا اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ خرم دستگیر نے سول ہسپتال میں مختلف وارڈز کا بھی دورہ کیا اور مریضوں کو دستیاب سہولیات کے حوالے سے دریافت کیا۔

متعلقہ عنوان :