ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 26 مئی 2018 20:46

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بیرون ملک طلب اور امریکا و چین میں متبادل خوردنی آئلزکے نرخوں میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 2455 رنگٹ (617 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 58656 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :