اپریل 2018ئ کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمداتمیں 37.6 فیصد کا اضافہ

ہفتہ 26 مئی 2018 20:46

اپریل 2018ئ  کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمداتمیں 37.6 فیصد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) اپریل 2018ئ کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں 37.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2018ئ کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدکا حجم 56 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں اپریل 2017ئ کے دوران برآمدات کا حجم 40.7 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح اپریل 2017ئ کے مقابلہ میں اپریل 2018ئ کے دورانمچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 15.3 ملین ڈالر یقینی 37 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔