ورلڈ بنک نے پاکستان میں زلزلوں کے حوالے سے قائم کیے جانے والے یونٹ کے 72 افسران اور ملازمین کی تنخواہیں روک دی

ہفتہ 26 مئی 2018 20:19

ورلڈ بنک نے پاکستان میں زلزلوں کے حوالے سے قائم کیے جانے والے یونٹ کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) ورلڈ بنک نے پاکستان میں زلزلوں کے حوالے سے قائم کیے جانے والے یونٹ کے 72 افسران اور ملازمین کی تنخواہیں روک دی ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ورلڈ بنک نے ملازمین نے ان افسران اور ملازمین کے لئے اضافی رقم کا مطالبہ کیا تھا، جس پر ورلڈ بنک نے مذکورہ افسران اور ملازمین کی تنخواہیں روک لیں، اس صورتحال میں ادارے کے افسران اور ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :