Live Updates

ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی ،عمران نے دورہ مردان منسوخ کر دیا

ہفتہ 26 مئی 2018 20:17

ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی ،عمران نے دورہ مردان منسوخ کر دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث مردان کا دورہ منسوخ کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مردان میں بورڈ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کرنا تھا تاہم ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی آنے کے باعث انہوںنے اپنا دورہ مردان منسوخ کردیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات