قومی ٹیم میں گروپ بندی، پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے پریشان کر دینے والی خبر
کھلاڑیوں کا کوئی گروپ نہیں ، نجم سیٹھی بھی وضاحتیں دینے پر مجبور ہوگئے پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں متحد ہے ، لڑکے ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں ، بطور چیئر مین کارکردگی پر بہت خوش ہوں ، چیئر مین پی سی بی
ہفتہ 26 مئی 2018 20:17
(جاری ہے)
چیئر مین پی سی بی نے اسمارٹ گھڑیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ائی سی سی) کے اینٹی کرپشن آفیسر کو بھی معلومات نہ تھیں البتہ بعد میں انہوں نے اس بارے میں ہمارے کھلاڑیوں سے کہا کہ اس کو استعمال نہ کیا جائے۔
قومی ٹیم کی کارکردگی پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ لڑکے ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور بطور چیئر مین وہ اس کارکردگی پر بہت خوش ہیں۔دورہ زمبابوے کے سوال پر ان کا جواب تھاکہ سب کچھ شیڈول کے مطابق ہوگا۔۔متحدہ عرب امارات میں ٹیم پاکستان کی مصروفیات کے سوال پر نجم سیٹھی نے کہاکہ فی الحال فکر کی کوئی بات نہیں ہے، ہاں ٹی 10لیگ کی تاریخوں پر ضرور معاملات طے ہونا باقی ہیں، وہ جن تاریخوں میں ٹورنامنٹ کروانا چاہتے ہیں ،ممکن ہے ہمارے کنڑیکٹ یافتہ کھلاڑی دورہ جنوبی افریقہ کے سبب وہاں کے لئے دستیاب نہ ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.