نواز شریف اور مریم نواز 30 مئی کونواب شاہ، یکم جون ڈجکوٹ اور 8 جون کو منڈی بہاؤالدین میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

ہفتہ 26 مئی 2018 19:35

نواز شریف اور مریم نواز 30 مئی کونواب شاہ، یکم جون ڈجکوٹ اور 8 جون کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز 30 مئی کونواب شاہ، یکم جون ڈجکوٹ اور 8 جون کو منڈی بہاؤالدین میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی طرف سے ہفتہ کو یہاں جاری شیڈول کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز 30 مئی کونواب شاہ، یکم جون ڈجکوٹ اور 8 جون کو منڈی بہاؤالدین میں مسلم لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔