وزیراعظم نے خواجہ غلام فریدؒکاکلام سناکرشرکاء کے دل موہ لئے

ہفتہ 26 مئی 2018 18:19

وزیراعظم نے خواجہ غلام فریدؒکاکلام سناکرشرکاء کے دل موہ لئے
کوٹ مٹھن۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی نے کوٹ مٹھن میں شہیدبے نظیر بھٹوپُل کی افتتاحی تقریب میں برصغیر کے عظیم روحانی شاعرحضرت خواجہ غلام فرید ؒکاکلام ،ہُن تھی فریداں شاد ول ،ڈکھیں کونہ کریادول ،جھوکاں تھیسن آباد وًل،اے نہیں وہندی ہک منڑی ،تھیسی اُوہاجیڑھی رب ہے گنڑی ۔

(جاری ہے)

۔۔سناکر شرکاء کے دل موہ لئے اورانہوںنے بھرپورتالیاں بجاکروزیراعظم کاشکریہ اداکیا۔

متعلقہ عنوان :