Live Updates

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک روزہ دورے پر(کل) کراچی پہنچیں گے

ہفتہ 26 مئی 2018 17:09

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک روزہ دورے پر(کل) کراچی پہنچیں گے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک روزہ دورے پرکل کراچی پہنچیں گے تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق عمران خان مقامی ہوٹل میں بزنس کمیونٹی کے وفد سے ملاقات کے علاوہ شوکت خانم میموریل اسپتال کے افطارڈنرمیں شرکت اورخطاب کریں گے اورافطارکے بعد آرسی ڈی گرانڈ ملیرمیں پی ٹی آئی کے ممبرسازی کیمپ کا دورہ کریں گے اوروہاں موجود کارکنان اورعوام سے خطاب کریں گے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات