تیل کی پیداوار بڑھانے پر روس اور سعودی عرب متفق
اس بارے میں لائحہ عمل پر بتدریج سال کے دوسری ششماہی تک مکمل ہوگا،سعودی وامریکی وزراء کی ملاقات
ہفتہ 26 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
لیکن حال ہی میں خاص طور پر امریکہ کی طرف سے تیل کی بڑی پیداوار والے دو ممالک ایران اور وینزویلا پر پابندیاں عائد کیے جانے کی وجہ سے یہ قیمتیں 80 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر چکی تھیں۔
سعودی عرب اور روس کی طرف سے تیل کی پیداوار میں اضافے کے اعلان کے بعد ہی تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں تین فیصد تک کمی دیکھنے میں آئی۔سعودی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ چین جو کہ دنیا میں توانائی کی کھپت والا سب سے بڑا ملک ہے، اس نے بھی ایسے تحفظات کا اظہار کیا تھا کہ آیا مناسب مقدار میں تیل کی پیداوار ہو بھی رہی ہے یا نہیں۔روس اور سعودی عرب فی الوقت دنیا میں تیل پیدا کرنے والے سب بڑے ممالک ہیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ ان کے پاس تیل کی پیداوار کو بڑھانے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.