ْامریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی شریک چیئرپرسن پاک،امریکہ تعلقات میں بہتری کیلئے کوشاں
سفا رتکاری اور دوطرفہ تعاون کے ذریعے پا ک امریکہ روابط مزید مضبوط کرنے کیلئے کام کر ونگی شیلا جیکسن لی کا افطار عشائیے میں اظہارخیال
ہفتہ 26 مئی 2018 16:28
(جاری ہے)
واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانے میں ایک افطار عشائیے میں اظہارخیال کرتے ہوئے امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی شریک چیئرپرسن شیلا جیکسن لی نے پاکستان اورامریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں بہتری لانے کی کوششوں کا عزم ظاہر کیاہے۔
انہوں نے کہاکہ وہ سفارتکاری اور دوطرفہ تعاون کے ذریعے پاکستان اور امریکہ کے درمیان روابط مزید گہرے کرنے کیلئے کام کریں گی۔پاکستان کے سفیراعزازاحمدچودھری نے کہاکہ امن ،محبت اور رواداری دنیا کے تمام مذاہب کی روح ہیں۔اس موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے مسلمان ،عیسائی، یہودی ،ہندو،بدھ مت اورسکھ مذاہب کے ممتازرہنمائوں نے بین المذاہب ہم آہنگی کی اہمیت پرزوردیا۔مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.