ہندو خاتون سے دوستی کیوں کی ؟
ہندو کمیونٹی کے کارکن نے مسلم کمیونٹی کے کارکن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 مئی 2018 16:07
(جاری ہے)
دو منٹ دورانیے کی اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ہندو تنظیم کے کارکنوں نے نہ صرف 24 سالہ نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اسے دھمکیاں دیں ، ہندو خاتون سے تعلق کے حوالے سے پوچھ گچھ بھی کی اور کہا کہ اسے اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
ویڈیو میں ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ '' تمہاری زندگی اگر برباد نہ کی تو ہم اپنا نام بدل لیں گے''۔ 24 سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی۔ تاہم تاحال اس کیس کی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔ 24 سالہ متاثرہ نوجوان نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ میں اور میری ہندو دوست ایک دوسرے کو کافی عرصہ سے نہیں ملے تھے ، کافی عرصے کےبعد ہم نے ملاقات کرنے کا منصوبہ بنایا اور میں اس سے ملاقات کرنے ہی ریلوے اسٹیشن گیا تھا جب کچھ لوگوں نے مجھے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.