وزیراعلی سندھ سے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری کی ملاقات

ہفتہ 26 مئی 2018 15:47

وزیراعلی سندھ سے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری ..
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے آج وزیراعلی ہاس میں ملاقات کی، ملاقات میں کراچی کی ترقی اور عوامی مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سنی تحریک نے کراچی سمیت صوبے بھر میں ترقیاتی کاموں کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ آپ نے محنت اور لگن کے ساتھ صوبے کی بھرپور خدمت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :