نئے صوبے قومی اتفاق رائے سے بننے چاہئیں،وزیر اعظم عباسی
ہفتہ 26 مئی 2018 15:39
(جاری ہے)
آصف علی زرداری نے نہ کوئی منصوبہ شروع کیا نہ مکمل کیا ۔ مسلم لیگ (ن) واحد جماعت ہے جس نے پورے ملک میں منصوبے شروع کئے اور مکمل کر کے دکھائے ۔
2013 کے مقا بلے میں آج حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں ۔ پانچ سالہ دور حکومت میں دس ہزار چار سو میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کر کے لوڈشیڈنگ ختم کر دی ہے انہوں نے کہا کہ لواری ٹنل منصوبہ 1973 میں شروع جو ایک سال قبل نواز شریف کی حکومت نے پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ جولائی میں عوام نے فیصلہ کریں گے کہ آئندہ کے لئے کس کو منتخب کرنا ہے ۔ ایک طرف گالی اور الزامات کی سیاست ہے جبکہ دوسری طرف مسلم لیگ(ن) کی حکومت ہے جس کی سیاست خدمت ، شرافت اور ترقی کی سیاست ہے تاہم فیصلہ عوام نے کرنا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.