بجلی کے بدترین بحران کا خدشہ؛
گیس کمپنی اور کے الیکٹرک میں واجبات کا تنازع ایک بار پھربڑھ گیا تنازع کا اہم فریق واٹر بورڈ ہے، 32 ارب سے زائد کے واجبات ہیں، ذرائع کے الیکٹرک، ٹرم آف ریفرنس پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی
ہفتہ 26 مئی 2018 14:51
(جاری ہے)
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 اپریل کو گورنر ہاس کراچی میں کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں کے الیکٹرک نے وزیر اعظم کی موجودگی میں 15 روز میں گیس کی خریداری کا معاہدہ طے کرنے اور 21 روز میں واجبات کا تخمینہ مرتب کرنے کے لیے آڈٹ فرم کی تقرری پر آمادگی ظاہر کی تھی تاہم ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزرجانے کے باوجودکے الیکٹرک کی کوئی یقین دہانی پوری نہ ہو سکی۔
کے الیکٹرک نے حسب روایت اپنی جان چھڑانے کے لیے تمام ملبہ کراچی واٹر بورڈ پر ڈال دیا ہے کے الیکٹرک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اورکے الیکٹرک کے واجبات کے تنازع کا ایک اہم فریق کراچی واٹر بورڈ ہے جس پر کے الیکٹرک کے 32 ارب روپے سے زائد کے واجبات ہیں کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں ٹرم آف ریفرنس تینوں فریقین کے مابین طے کرنے پر اتفاق کیا گیا تاہم اجلاس کے بعد سے اب تک واٹر بورڈ نے ٹرم آف ریفرنس پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.