نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی حکومتی اداروں کو فروخت کی پالیسی متعارف
کسٹمز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جو گاڑیاں فروخت کی جائیں گی وہ خریدار اداروں کی ملکیت تصور کی جائیں گی، ایف بی آر
ہفتہ 26 مئی 2018 14:51
(جاری ہے)
دستاویز میں مزید کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی وزارتیں و ڈویژنیں اور اسی طرح صوبائی حکومتی ڈپارٹمنٹس اپنے سیکریٹریز کے ذریعے متعلقہ چیف کلکٹرز،ڈائریکٹر جنرل،ڈائریکٹر اورکلکٹرکسٹمز کو درخواستیں بھجوا سکیں گے جبکہ نیم سرکاری اداروں و آرگنائزیشنزکی صورت میں یہ درخواستیں ادارے کے سربراہ کے ذریعے بھجوائی جا سکیں گی۔
دستاویز میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹمپرڈ شدہ گاڑیوں کی خریداریوں کیلیے درخواستیں دینے والے اداروں سے گاڑیوں کی رقوم ان متعلقہ اداروں کے اخراجات کے ہیڈ آف اکانٹس کے ذریعے وصول کی جائیں گے، علاوہ ازیں ٹمپرڈ شدہ گاڑی خریدنے والے ادارے کو خود متعلقہ موٹر وہیکل رجسٹریشن اتھارٹی سے گاڑی کی رجسٹریشن کروانا ہوگی، یہ گاڑیاں جیسے ہیں جہاں ہیں کی بنیاد پر فروخت کی جائیں گی، کسٹمز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جو گاڑیاں فروخت کی جائیں گی وہ خریدار اداروں کی ملکیت تصور کی جائیں گی اور ان کی رقم ریفنڈ نہیں کی جائے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.