کریتی سینن انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل) کی اختتامی تقریب میں پرفام کریں گی

ہفتہ 26 مئی 2018 13:02

کریتی سینن انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل) کی اختتامی تقریب میں پرفام ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل) کی اختتامی تقریب میں پرفام کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف اور جیکولین فرنینڈس کے بعد اب کریتی سینن بھی انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل) کی 27مئی کو ہونے والی اختتامی تقریب میں پرفام کریں گی، کریتی سینن نے گزشتہ سال انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل) کی افتتاحی تقریب میں بھی پرفام کیا تھا۔ کریتی سینن کی نئی اانے والی فلموں میں ’’ارجن پٹیالہ‘‘، ’’ہائوس فل فور‘‘ اور ’’پانی پت‘‘ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :