الیکشن۔ 2018 عمران خان کی کامیابی کا سال ہو گا ۔ اور کرپٹ مافیا سے آزادی کا دن ۔ صدر رضوان اللہ
عمر جمشید ہفتہ 26 مئی 2018 12:08
(جاری ہے)
بدر نواز عباسی کی محنت اور کوششوں سے تمام لوگوں نے پی ٹی آئ میں شمولیت کی جس پر ان ممبران میں بہت جوش اور ولولہ دیکھنے کو ملا۔
کافی تعداد میں نئے ممبران نے شمولیت اختیار کی اور اپنا اپنا ڈیٹا انٹری کروایا۔ پنجاب ونگ کے صدر پی ٹی آئی پنجاب ونگ جناب رضوان اللہ صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا جس پر انہوں نے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے چیئرمین بلاول فیاض خان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور موجودہ نوجوانوں کے مسائل پر روشنی ڈالتے ہوے کہا کے نوجوان ہی پارٹی کا اصّل اثاثہ ہیں ۔ اخر میں پی ٹی آئی پنجاب ونگ کے فائنانس سیکرٹری جناب آصف اعوان صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور ڈیٹا انٹری کے متعلق ممبران کو آگاہ کیااور 2018 کے الیکشن میں عمران خان صاحب کو بھرپور سپورٹ کرنے پر زور دیا۔ اور کہا کے 2018 کے الیکشن میں ہم سعودیہ سے پاکستان جائیں گے اور پارٹی کے لیے دن رات محنت کرے گے ۔ پروگرام کے درمیان میں مختلف لوگوں سے پی ٹی آئی یوتھ ونگ ریاض کے چیئرمین بلاول فیاض خان صاحب کی جانب سے سوالات کیے گئے جس پر سب نے اپنی اپنی رائے کا اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ کرپٹ مافیا سےجان چھڑانی ہے اور عمران خان صاحب کو وزیراعظم بنانا ضروری ہے۔ آخر میں پنجاب ونگ کے صدر رضوان اللہ اور فناس سیکٹری آصف اعوان نے پروگرام میں شرکت کیے ہوے ممبران جس میں بدر نواز عباسی،سہیل عباسی،ذاکر خان آفریدی،مختیار صاحب،نعیم خان اور سواتی خان اور تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا ۔ اور رضوان اللہ نے دو ٹوک جواب میں پیغام دیا کے ہم نے 2018 کا الیکشن بہت اہم ہے ۔ ۔ اس کے لیے ہر طرح کوشش کرنی ہے ۔ اس کامیاب شمولیت پروگرام پر سینئر نائب صدر پنجاب ونگ ملک کامران ، نائب صدر بلال فیض اور جنرل سیکٹری گلزیب کیانی نے خراج تحسین پیش کیا ۔ آخر دعا ہوئی جس میں پاکستان اور عمران خان کے لیے دعا کی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.