سابق آئی ایس آئی چیف اس درانی کے تہلکہ خیز دعووں کے بعد آرمی چیف کا بڑا فیصلہ
ْآئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ (ر) جنرل اسد درانی کو پیر کو جی ایچ کیو طلب کیا گیا ہے: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ
ہفتہ 26 مئی 2018 01:30
(جاری ہے)
اسی باعث اسد درانی کو بھی جواب طلبی کیلئے طلب کیا گیا ہے۔ اس سے قبل سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کی کتاب پر پاک فوج نے شدید ردعمل دیا۔
اسد درانی کی جانب سے ان کی کتاب میں کیے جانے والے کئی تہلکہ خیز انکشافات کو حقائق کے منافی قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ ان حقائق کے منافی دعوے کرنے پر جنرل ریٹائرڈ اسد درانی پر ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام بھی عائد کر دیا گیا۔ ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کرتے ہوئے اسد درانی کو فوری جی ایچ کیو طلب کرنے کا اعلان کیا گیا۔ جی ایچ کیو میں ان سے ان کی حالیہ کتاب میں کیے جانے والے دعووں سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔ جبکہ ممکنہ طور پر ان کیخلاف کاروائی بھی عمل میں آ سکتی ہے۔ واضح رہے کہ سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی نے بھارتی خفیہ ادارے را کے سابق چیف کیساتھ مشترکہ طور پر لکھی گئی کتاب میں دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے معاہدے کے تحت اسامہ بن لادن کو پکڑوایا۔ جبکہ پاکستان جلد کلبھوشن یادیو کو بھی چھوڑ دے گا۔ اس کے علاوہ بھی اس درانی کی جانب سے کئی تہلکہ خیز دعوے کیے گئے ہیں۔ ان دعووں پر فوجی قیادت نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ فوج کے ضابطہ اخلاق کے تحت کسی بھی سابق فوجی افسر کو خلاف ورزی پر فوری طلب کرکے جواب طلبی کی جا سکتی ہے۔ اسی لیے جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کو بھی فوری جی ایچ کیو طلب کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.