وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری کی زیر صدارت پی پی آئی بی بورڈ کا اجلاس
توانائی منصوبوں کو شروع اور بروقت مکمل کروانے پر حکام کا شکریہ ادا کیا
جمعہ 25 مئی 2018 23:41
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہاکہ پاور ڈویژن کے افسران نے دن رات محنت کی کہ توانائی بحران کو حل کیا جائے ،لوڈشیڈنگ کا خاتمہ پر پاور ڈویژن اور پی پی آئی بی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
انہوںنے کہاکہ حکومت نے ملک سے اندھیروں کو ختم کیا ،پاکستان ایک ابھرتی ہوئی معیشت ہے ،بورڈ نے دو نجی کمپنیوں تھر انرجی اور تھل نووا کے تھر دو بلاک میں پلانٹس کے چلانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ۔وفاقی وزیر نے تھر اور کراچی سے بجلی کے حصول کیلئے ٹرانسمیشن لائن جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔گوادر میں کوئلے پر لگائے جانے والے پاور پلانٹ کو مکمل کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری دی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.