خواجہ سعد رفیق نے انتخابات 2018 میں عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
لاہور کے جس حلقے سے عمران خان الیکشن لڑیں گے اسی حلقے سے میں بھی الیکشن لڑوں گا،خواجہ سعد رفیق کا اعلان
سید فاخر عباس جمعہ 25 مئی 2018 22:14
(جاری ہے)
اس موقع پر اس چیز کا بھی حتمی فیصلہ کیا جا رہا ہے کہ کون سا سیاسی نام کس سیاسی شخصیت کو پچھاڑنے کے لیے میدان میں اترے گا۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے انتخابات 2018 میں عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔خواجہ سعد رفیق نے اعلان کیا ہے کہ لاہور کے جس حلقے سے عمران خان الیکشن لڑیں گے اسی حلقے سے میں بھی الیکشن لڑوں گا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ نواز شریف کی جمہوریت پسندی ہی عوام میں مقبول ہو گی۔نواز شریف پر کرپشن کے الزامات لگانے والے سابق وزیر اعظم کی مقبولیت سے خائف ہیں۔انکا کہنا تھا کہ ہماری طاقت جمہوریت ہے اور قوم کا شعور ہی ہماری سیاسی طاقت بنے گا اور ہم عام انتخابات میں ایک بار پھر کامیاب ہو کر اپنے مخالفین کو کرارا جواب دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.