لالہ موسی، ضلع بھر میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری، 27گرانفروشوں پر بھاری جرمانے عائد
جمعہ 25 مئی 2018 23:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر گجرات کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز سعدیہ مہر، شیخ خالد سلیم، اسسٹنٹ کمشنرز وقار حسین خان، اویس منظور، ظہیر عباس چٹھہ اور دیگر افسران نے مختلف بازاروں اور مارکیٹوں میں اچانک چھاپے مارکر مقررہ نرخوں پر عمل درآمد، ریٹ لسٹوں کا جائزہ لیا۔
اے ڈی سی فنانس سعدیہ مہر نے دوران چیکنگ 6گرانفروشوں پر مجموعی طو رپر چھ ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا، اے ڈی سی جی شیخ خالد سلیم نے 20مقامات پر ریڈ کئے اور دو پھل فروشوں پر جرمانہ عائد کیا ۔ ریونیو آفیسر ملک طفیل نے گرانفروشوں پر جرمانہ کیساتھ ایک ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرا دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے پرائس مجسٹریٹس کی پرفارمنس کو زبردست سراہا ہے اور ہدایت کی کہ شہریوں کو مصنوعی مہنگائی سے بچانے کیلئے پرائس مجسٹریٹس کریک ڈائون مزید تیز کر دیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.