اپوزیشن لیڈر میاں محمود نے نگران وزیر اعلیٰ کی تعیناتی کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
وزیر اعلیٰ پنجاب سے اگلی ملاقات میں نگران وزیر اعلیٰ کا نام فائنل کر لیا جائے گا، میاں محمود الرشید کا اعلان
سید فاخر عباس جمعہ 25 مئی 2018 21:29
(جاری ہے)
دوسری جانب صوبوں میں بھی اب نگران وزیر اعلیٰ کے ناموں کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں معالات طے پارہے ہیں۔
اس حوالے سے پیپلزپارٹی نے سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے3 ناموں پر غور شروع کر دیا ۔حمیرسومرو،ڈاکٹریونس سومرواورجسٹس(ر)غلام سرورکورائی کے نام بطور نگران وزیر اعلیٰ زیر غور آرہے ہیں۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کی تعیناتی کا معاملہ بھی حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔گزشتہ روزنگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشیدمیں ملاقات آج ملاقات طے ہو ئی تھی۔ملاقات 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں ہوئی جس میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے ممکنہ ناموں پر غور کیا گیا۔میاں محمود الرشید نے کہا کہ پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے دو نام وزیراعلیٰ شہباز شریف کو دیئے ہیں۔ جن میں سے ایک نام شہباز شریف کو پسند آیا ہے، جبکہ شہباز شریف کے دیئے گئے 2 ناموں میں سے ایک نام ہمیں بھی پسند آیا ہے۔انکا مزیدکہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے اگلی ملاقات میں نگران وزیر اعلیٰ کا نام فائنل کر لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.