سندھ اسمبلی،2010سے لیکر 2013ء تک محکمہ خزانہ کے مختلف افسران وملازمین کے خلاف کرپشن الزاماتکے تحت کاروائی کی گئی، نثار کھوڑو
جمعہ 25 مئی 2018 22:58
(جاری ہے)
جمعہ کوسندھ اسمبلی کی کارروائی کے دوران محکمہ خزانہ سے متعلق وقفہ سوالات کے دوران ارکان کے مختلف تحریری اور ضمنی سوالوںکا جواب دیتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین پر بوگس چیکس کے اجرا کا الزام تھابوگس سرکاری چیکس کا اجرا معمولی بات نہیں ۔
قائد حزب اخیلاف خواجہ اظہار نے کہا کہ چیکس کس کمپنی کو دئیے گیے کمپنی کیسے رجسٹرڈ ہوئے اسکی تحقیقات ہونی چاہیے ۔ایوان کو بتایا گیا کہ سندھ بینک نے 2013میں 2860افراد کو 1094 ملین کے زرعی قرضے دیئے جبکہ2014 میں 3251 افراد کو 1592 ملین روپے کے قرضے دیئے گیی .سندھ بینک نے 12اعشاریہ 78 فیصد کی شرح سود پر قرضے دئیی 2013میں جاری کیے گئے قرضوں میں سے چار سوملین روپے واپس کیے 2014 جاری کیے گیے قرضوں میں سے 711ملین روپے واپس ہوئے ۔مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.