خان پور ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے کے بعد ڈیڈ لیول سے صرف 20 فیصد اوپر رہ گئی ،ْاسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کا سنگین بحران متوقع
پانی جمع کرنے والے علاقوں میں بارشیں نہ ہونے، گرم اور خشک موسم کے باعث پانی کے ذخائر میں بڑی حد تک کمی ہوئی ،ْ ڈیم انتظامیہ
جمعہ 25 مئی 2018 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مختلف بینیفشریز کو پانی کی فراہمی کے باعث یومیہ پانی کی سطح میں 0.10 فٹ کمی ہورہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پانی کی یومیہ طلب 146 کیوسک ہے جبکہ اس کی رسائی اس سے کہی کم صرف 45 کیوسک یومیہ ہے۔انہوںنے کہاکہ ڈیم میں پانی کی سطح میں کمی کے باعث خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آب پاشی کے لیے فراہم کیے جانے والے پانی میں بھی کمی ہوئی ہے۔دوسری جانب چکوال شہر کو پانی کی فراہمی کے لیے میگا پروجیکٹ تاحال مکمل نہیں ہوسکا کیونکہ ترقی و منصوبہ بندی بورڈ نے نظرثانی شدہ لاگت کا تخمینہ منظور نہیں کیا۔اس بارے میں بتایا گیا کہ حکومتی اختلافات کے باعث رواں سال دسمبر میں مکمل ہونے والا اس منصوبے کا اب دسمبر 2020 میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.