ایف بی آر کے دفاتر کل بھی کھلے رہیں گے

جمعہ 25 مئی 2018 22:46

ایف بی آر کے دفاتر کل بھی کھلے رہیں گے
ملتان۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) فیڈرل بوزڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی ہدایات پر پورے ملک میں ایف بی آر اور ماتحت ادار ے 30جون تک ہفتہ کے روز بھی کھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

ریجنل ٹیکس آفس(آرٹی او)ملتان کے مطابق یہ احکامات ریونیو اہداف کے حصول اور ٹیکس گزاروں کوآسانی مہیا کرنے کے لیے جاری کیے گئے ہیں جبکہ 30جون کے بعد ہفتہ اوراتوار کی چھٹی بحال ہوجائیگی۔

متعلقہ عنوان :