آئندہ عام انتخابات میں دو قومی اور دو صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے الیکشن لڑوں گا ،ْچوہدری نثار علی خان
سپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان ملاقات ،ْ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 25 مئی 2018 22:09
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں کہ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے انتخابات میں بھی کامیاب ہوں کیونکہ ہر سیاسی جماعت کے الیکٹ ایبل اپنے اپنے ہوتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ آئندہ عام انتخابات میں دو قومی اور دو صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ قبل ازیں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سپیکر چیمبر میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.