سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سہ فریقی اجلاس میں شر کت کیلئے آئندہ ہفتے چین جائیں گی
اجلاس میں خطے میں سلامتی و استحکام، انسداد دہشت گردی، خطے میں داعش کے بڑھتے اثرو رسوخ، افغانستان میں قیام امن، مصالحتی عمل، افغان طالبان سے بات چیت، افغان طالبان کو مذاکراتی عمل کا حصہ بنانے پر تجاویز کا جائزہ بھی لیا جائے گا، مذاکرات کے پانچویں دور میں افغان وفد کی قیادت نائب افغان وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی اور چینی وفد کی قیادتنچینی نمائند ئے خصوصی برائے افغانستان کریں گے
جمعہ 25 مئی 2018 20:31
(جاری ہے)
سیکریٹری خارجہ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے افغانستان پر موجود رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گی۔وہ افغانستان پر پاکستان چین اور افغانستان کے سہہ فریقی تزاویراتی مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔آئندہ ہفتے چین میں پاکستان، افغانستان اور چین کے سہہ فریقی مذاکرات کا پانچواں دور منعقد ہو گا۔
سہہ فریقی تزاویراتی مذاکرات و سہہ فریقی عملی تعاون اجلاسوں کے بیجنگ میں انعقاد کی تجویز چینی حکومت نے دی تھی۔سہہ فریقی مذاکرات کے پانچویں دور میں افغان وفد کی قیادت نائب افغان وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی اور چینی وفد کی قیادتنچینی نمائند ئے خصوصی برائے افغانستان کریں گے۔سہہ فریقی اجاس میںپاکستان افغانستان اور چین تزاویراتی مذاکرات اور عملی تعاون اجلاسوں میں خطے میں سلامتی و استحکام، انسداد دہشت گردی، خطے میں داعش کے بڑھتے اثرو رسوخ، افغانستان میں قیام امن، مصالحتی عمل، افغان طالبان سے بات چیت، افغان طالبان کو مذاکراتی عمل کا حصہ بنانے پر تجاویز کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔مذاکرات میں پاکستان، چین اور افغانستان کے مابین اعتماد سازی کی فضاکو فروغ دینے، افغانستان میں تاپی گیس منصوبے، پاک افغانستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے اور سہہ فریقی تجارت سمیت باہمی سرحدی انتظامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.