سعد رفیق کا صحافیوں سے نیب میں اپنی دوبارہ طلبی کاسن کر حیرانی کا اظہار
وزیر ریلویز نے سیاسی سوالات کاجواب دینے سے گریزکیا
جمعہ 25 مئی 2018 20:16
(جاری ہے)
ایک صحافی نے سوال کیا کہ نیب آپ سے صرف ہائوسنگ سوسائٹی بارے پوچھ رہی ہے یا کچھ اور بھی ہے جس پر انہوں نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس صرف محکمہ ریلویز سے متعلقہ ہے آپ اس بارے مجھ سے کل پوچھ لیں ۔
ایک دوسرے صحافی نے سوال کیا نیب نے آپ کو دوبارہ 21جون کو طلب کیا ہے جس پر سعد رفیق نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے تو اس طرح کا کوئی نوٹس نہیں ملا آپ سے سن رہا ہوں ۔پریس کانفرنس کے دوران سعد رفیق نے سیاسی سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا اور اپنی پریس کانفرنس کو محکمہ ریلویز کی پانچ سالوں کارکردگی سے آگاہ کرنے تک محدود رکھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.