ہم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ، ہم نے مشرف کو دودھ سے مکھی کی طرح ایوان صدر سے نکالا،آصف علی زرداری
نواز شریف کی اجازت سے پرویز مشرف ملک سے باہر گئے ، میاں صاحب بتائیں پاکستان کے ساتھ ہیں یا اور کسی کے ساتھ ہیں میرے لوگوں پر کیسز ہیں اور وہ بھی جیلوں میں ہیں ،مریم نواز کے کٹہرے میں کھڑا ہونے پر خوشی نہیں ،ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی میری اہلیہ بے نظیر عدالتوں میں پیش ہوتی تھی تو یہ کیا کرتے تھے چاہتا تو شہباز شریف کی پنجاب میں حکومت نہیں بن سکتی تھی ، نعیم الحق کا تھپڑ مارنا سیاست کا اچھا باب نہیں ، نگران وزیراعظم کیلئے ایک بزنس مین اور ایک بیورو کریٹ کا نام دیا ہے ، ریٹائرڈ ججز کے نام نہیں دیئے ، فاٹا کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کئے جا سکتے ہیں ، نواز شریف کہتے ہیں مشرف کے معاملے پر زرداری میرے پاس ہے اگر جاتا تو اور بہت سے کام کرواتا اس معاملے سے میرا کیا تعلق ،فاٹا کا انضمام پاکستان اور عوام کے حق میں ہے تاریخی دن پر پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں،فاٹا انضمام کا معاملہ آگے بڑھے گا، سابق صدر
جمعہ 25 مئی 2018 20:06
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.