لاہور:شالا مار میں واقع سٹیل مل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، قیمتی سامان جل کر راکھ

جمعہ 25 مئی 2018 19:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2018ء) شالا مار کے علاقے میں واقع سٹیل مل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں سٹیل مل میں موجود قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا تاہم آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوگا مذکورہ آگ جو شارٹ سرکٹ کے باعث لگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور انہوں نے تقریبا دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :