فاٹا انضمام کا بل منظور ہونا تاریخی کامیابی ہے، پوری قوم سراہاہتی ہے‘میاں مقصود احمد
پانچ سال مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے تمام وسائل کارخ صرف ایک شہر کی طرف موڑے رکھا‘تقریبات سے خطاب
جمعہ 25 مئی 2018 18:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کو مسلسل نظر اندازکیے رکھا جس کی وجہ سے وہاں کے عوام مسائل اور مشکلات کا شکار ہیں۔ مئی 2010میں پنجاب اسمبلی نے بہاولپور صوبہ بحالی اور جنوبی پنجاب کوصوبہ بنانے کی قرار دادیں متفقہ طور پر منظور کی تھیں مگر بد قسمتی سے ان پر آج تک کسی قسم کاکوئی عمل درآمد نہیں ہوا ۔
حکمرانوں کی عدم توجہی کے باعث جنوبی پنجاب کے عوام میں شدید مایوسی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام سے لاتعلقی اختیار کررکھی ہے۔وسیب کے عوام کو کسی قسم کا کوئی ریلیف میسر نہیں۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے پانچ سالہ دور میں تمام وسائل کارخ صرف ایک شہر کی طرف موڑے رکھا۔جنوبی پنجاب کے عوام میں اس حوالے سے بڑی محرومی پائی جاتی ہے۔میاں مقصوداحمد نے مزیدکہاکہ جنوبی پنجاب کے لیے مختص کیے جانے والے ترقیاتی فنڈز میں بھی کٹوتی کردی جاتی ہے۔جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ اوربہاولپورصوبہ کی بحالی سے وہاں کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.