اقوام متحدہ کا تخفیفِ اسلحہ کے نئے ایجنڈے کا اعلان
اس سے نیارجحان پیدا ہوگا، تعلقات کو فروغ دیا جائیگا ا ور پائیدار امن و سکیورٹی پر عمل درآمد کیا جاسکے گا، انتونیو گوتریز
جمعہ 25 مئی 2018 18:23
(جاری ہے)
سب سے پہلا انسانیت کے تحفظ کے لئے تخفیفِ اسلحہ سے مراد جوہری اور کیمیائی ہتھیاروں سمیت بڑے پیمانے پر تباہی پھِیلانے والے ہتھیار وں کی کمی یا ان کا خاتمہ ہے۔
۔ دوسرا انسانی جان کے تحفظ کے لئے تخفیفِ اسلحہ کا مطلب عام ہتھیاروں کے عام شہریوں پر منفی اثرات کو کم کیا جا نا ہے ۔ تیسرا کلیدی نکتہ مستقبل میں سکیورٹی کے لئے تخفیفِ اسلحہ سے مراد سائنس و ٹیکنالوجی سے زندگی میں بہتری کے ساتھ ساتھ نئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ نئے ہتھیاروں کے استعمال کا امکان بھی ہوگا اس سے نئی جنگ کی شروعات یا نئے ہتھیاروں کے حصول کی دوڑ کا امکان بھی جنم لے گا اس لئے تخفیفِ اسلحہ ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.