اٹک میں نواز شریف کے جلسے میں نہ جانے کی سزا
جلسے میں شرکت نہ کرنے پر واپڈا اہلکار کو معطل کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 25 مئی 2018 16:01
(جاری ہے)
گذشتہ روز میں نے رپورٹ بنا کر ایکسئین کو بھیج دی۔
جس پر ایکسئین نے طارق محمود ڈرائیور کو معطل کردیا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی مسلم لیگ ن کے جلسوں میں شرکت نہ کرنے پر کئی افسران اور سرکاری ملازمین کی سرزنش کی جا چکی ہے۔ حال ہی میں نواز شریف کی بہاولنگر آمد پر مقامی ڈپٹی کمشنر نے ان کا استقبال کرنے سے انکار کیا تھا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جب نواز شریف بہاولنگر گئے تو انہوں نے نواز شریف کا استقبال کرنے سے صاف انکار کر دیا، جانباز ڈپٹی کمشنر بہاولنگر اظہر حیات نے نواز شریف کو ریسیو کرنے اور ان کا استقبال کرنے سے صاف انکار کر دیا تھا۔ لیکن اب ان کو دھمکیاں موصول ہونے کی اطلاعات ہیں، ڈپٹی کمشنر کے انکار پر سارا انتظام براہ راست کمشنر نے سنبھالا ، اور اے ڈی سی جی سمیت کچھ اور افسران کو ڈیوٹی پر تعینات کیا، ڈپٹی کمشنر اظہر حیات نے صاف کہا تھا کہ یہ نواز شریف کا نجی دورہ ہے ، نواز شریف کا نا اہلی کے بعد اسٹیٹ افئیر سے کوئی تعلق نہیں ، اسی لیے ان کی آمد اور استقبال میں میرا کوئی کردار نہیں ہو گا نہ میں ان کو ریسیو کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.