باراک اور مشعل اوباما کی شادی کی یادگار تصویرانٹرنیٹ پر وائرل
میں کسی اور کے ساتھ زندگی کے اس سفر کا تصور بھی نہیں کرسکتی،مشعل کا انسٹاگرام پر اظہارخیال
جمعہ 25 مئی 2018 15:56
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق باراک اوباما اور مشیل اوباما کے درمیان پچیس سال بعد بھی محبت برقرار ہے جس کا عملی ثبوت دینے کیلئے مشیل اوباما نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شادی کی یادگار تصویر شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
شعل نے لکھا کہ 25 برس بعد بھی ہم اٴْسی طرح انجوائے کرتے ہیں، لیکن انفرادی طور پر ایک دوسرے کو سپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی پارٹنرشپ کو مضبوط کرنے کے لیے بھی سخت محنت کرتے ہیں۔ میں کسی اور کے ساتھ زندگی کے اس سفر کا تصور بھی نہیں کرسکتی۔صرف یہی نہیں مشعل اوباما نے رواں ہفتے اپنی زندگی کی چند مزید یادگار تصاویر بھی شیئر کیں۔ایک بچپن کی تصویر میں وہ اپنی والدہ اور والد کے ہمراہ موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.