ن لیگ: ٹکٹ کی درخواستیں جمع کرانیکی تاریخ میں 31 مئی تک توسیع
تاریخ میں اضافہ امیدواروں کی جانب سے آنے والے دباؤ کے پیش نظر کیا گیا،پارٹی ذرائع
جمعہ 25 مئی 2018 14:54
(جاری ہے)
مشیر وزیر اعلیٰ چودھری نواز جٹ نے پی پی 164 اور 165 ،میاں غلام مصطفی نے پی پی 166 اور پی پی 168، مرزا جاوید بیگ نے پی پی 171 اور 172 ،چیئرمین یوسی 160 رانا ذیشان نے پی پی 156 ،شاہد خان نے پی پی 172 ، سلیمان حسین سلطانی نے پی پی 151 سمیت دیگر نے درخواستیں جمع کرائیں۔
ایم پی اے کنول نعمان، ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی اور ایم پی اے نسرین نواز نے قومی و صوبائی مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات جمع کرائے ، ایم پی اے راحیلہ خادم حسین نے پی پی 148 سے جنرل نشست کیلئے درخواست جمع کرائی۔ڈسٹرکٹ ممبرلاہورسمیرا نذیر اور پروین اختر نے بھی مخصوص نشست کیلئے درخواستیں جمع کرائیں جبکہ سجادوسیم، گلشن شہزادی، مسز ملک نے بھی آئندہ عام انتخابات کیلئے مخصوص نشستوں پر درخواستیں جمع کرائیں ،اقلیتی نشست کیلئے بھی پانچ درخواستیں وصول ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.