احسن خان کو جعلی فیس بک اکائونٹس نے پریشانی میں مبتلا کر دیا

جمعہ 25 مئی 2018 12:20

احسن خان کو جعلی فیس بک اکائونٹس نے پریشانی میں مبتلا کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) معروف اداکار احسن خان کو جعلی فیس بک اکائونٹس نے پریشانی میں مبتلا کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار احسن خان کا فیس بک اکائونٹ نامعلوم ہیکروں نے ہیک کر لیا تھا جس کے بعد انکے متعدد جعلی فیس بک اکائونٹ سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے احسن خان ذہنی طور پر شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم انہوں نے ابھی تک اس حوالے سے ایف آئی اے کے سائبر کرائم یونٹ کو درخواست نہیں دی۔

متعلقہ عنوان :