محمد یاسین ملک کی طرف سے پارٹی رہنمائوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت
سراج الدین میر اور عبدالرشید مغلو پرکالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لوگو کر کے جیل منتقل کیا گیا ہے جبکہ شیخ نذیر احمد عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں
جمعہ 25 مئی 2018 12:20
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ شیخ نذیر احمدجو عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں کو بھی سرینگر سے جموں منتقل کردیا گیا ہے اور ان کی صحت بھی تیزی سے متاثر ہورہی ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی ان کا کوئی پرساں حال نہیںہے۔
یاسین ملک نے جیلوں میں کشمیری نظربندوں کے ساتھ روا رکھے جانیوالے سلوک کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس حکام کا غیر انسانی رویہ اور ہتک آمیز سلوک کشمیری نوجوانوںکو پر تشدد تحریک پر مجبو رکر رہا ہے اور اس سے واضح ہوگیا ہے کہ کشمیر ایک پولیس اسٹیٹ ہے ۔ لبریشن فرنٹ کے چیئرمین نے رمضان المبارک کے دوران جاری جبر و تشدد اور ظلم وبربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایس او جی، پولیس، فوج اور دوسری فورسز نے چھاپوں،گرفتاریوںاور گھروں کی تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ دراز کرتے ہوئے کولگام کے کئی علاقوں جن میں بدرو، مڈی بگ،یمبرچھ، کیموہ، کھڈونی اور آوورہ قابل ذکر ہیںاور سرینگر کے علاقہ ٹینکی پورہ میںلوگوں کا جینا دوبھر کردیا ہے۔انہوںنے چھاپوں اور گرفتاریوں کی شدید ممزت کرتے ہوئے کہاکہ رمضان میں جاری یہ کاروائیاں ہر حال میں مذموم اور نام نہاد حکمرانوںکی کشمیر و مسلم دشمنی کا نتیجہ ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.