پاکستان میں شہید فوجی جوان کی ماں ذہنی توازن کھو جانے کے بعد بیٹے کی تصویر کے علاوہ سب بھول گئی
بستی ملوک کے نواحی گاؤں پاک آرمی کے نوجوان نائیک کستور حسین شہید کی ماں روز چوک میں لگی اپنے بیٹے کی تصویر کو دوپٹے سے صاف کرنے آتی ہے
سید فاخر عباس جمعرات 24 مئی 2018 21:31
(جاری ہے)
جنگ میں 2357امریکی فوج بھی ہلاک ہوئے، پاکستان کے 6ہزار فوجی جوان شہیدہوئے۔ایسے ہی دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوجانے والے ایک شہید فوجی جوان کی ماں ذہنی توازن کھو جانے کے بعد بیٹے کی تصویر کے علاوہ سب بھول گئی۔
بستی ملوک کے نواحی گاؤں کے رہائشی پاک آرمی کے نوجوان نائیک کستور حسین شہید کی ماں روز چوک میں لگی اپنے بیٹے کی تصویر کو دوپٹے سے صاف کرنے آتی ہے۔ذہنی توازن کھونے کے باوجود اپنے لخت جگر کے تصویر اور بورڈ کو اپنے دوپٹے سے صاف کرتی رہتی ہے شہید بیٹے کے غم میں اپنے ہوش و ہواس کھونے والی ماں صرف اپنے بیٹے کی تصویر پہچانتی ہے۔ ماں دنیا کو بھول گئی لیکن اپنے بیٹے کو نہیں بھولی، ماں کی لازوال محبت دیکھ کر اہل علاقہ بھی اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتے اور یہ دکھ انگیز منظر دیکھ کر آبدیدہ ہو جاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.